چائینیز کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:30

چائینیز کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکامات
سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) ریجنل پو لیس آفیسر سرگودہا سید خر م علی نے سی پیک موٹروے پر وجیکٹ چک نمبر118جنوبی شاہین آ باد تحصیل سلانوالی کے چائینیز کریشنگ پلانٹ کا دورہ کیا آر پی ا ونے چائینز کی رہائشگاہوں اور ورکنگ سائٹس کا بھی معا ئنہ کیا اور سکیورٹی مزید بہتر بنانے کے ا حکامات جاری کیے انہوں نے رہائشگاہوں کے اردگرد بھی سکیوٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا کہا آر پی ا و نے سی سی ٹی وی کیمرہ جات کے ذریعے سے مانیٹرنگ کو فعال کر نے کے احکامات بھی دیئے اس موقع پر انہوں نے مز ید کہا کہ سی پیک مو ٹروے پر و جیکٹ ملکی ترقی اور پا ک چین دوستی کا عظیم منصوبہ ہے جس کا دنیا بھر میں کو ئی ثا نی نہیں ا س پروجیکٹ پر کا م کر نے وا لو ں کی جا ن و ما ل کی ذمہ د ار ی ریاستی ادا رو ں کی او لین ترجیح ہے چینی با شند وں کی سکیوٹی میں کو ئی کو تاہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔

متعلقہ عنوان :