پودوں کی بیماری کو مدنظر رکھتے ہوئے شعبہ امراض قائم کیا گیا، زرعی ماہرین

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:30

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) پودوں کو نقصان پہنچانے والے عوامل میں فرق کے حوالہ سے زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ پودوں کی بیما ر ی اوران کے اسبا ب کو مدنظر رکھ کر شعبہ امراض قائم کیاگیا پودوں کو بیمارکرنے وا لے عوامل کو جرثومے یہ جراثیم کہنا شروع کر دیا گیا جو انسان کی کھلی آنکھ سے نظر نہ آئیں پھپھوپٹا بیکٹریانیما ٹوڈیاخوردبینی کیڑے اور وائر س اب اگر پودوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ پھپھوپٹا اوربیکٹریانیماٹوڈیا اوردیگر وا ئر س ہو ں تو ایسے متاثر ہ پودے کو بیمارپودا کہاجاتا ہے لیکن یاد رہے کہ پودوں کو نقصان تو کیڑے مکھوڑے بھی پہنچاتے ہیں لحاطہ ا س صورتحا ل کیلئے شعبہ حشرات العرض کا قیام کیاگیا ہے اورکیڑے مکھوڑوں کی وجہ سے نقصان پہنچنے کی صورتحال میں اسے بیمار پودانہیں کہاجاتابلکہ کیڑے مکھوڑوں سے متاثر ہ پودا کہا جاتا ہے یادرہے کہ پودوں کو نقصان صرف بیماری پیداکر نے والے جراثیم ہی نہیں بلکہ اچانک موسمی تبدیلی یعنی اچانک گرمی بڑھ جا تا ہے یہ سرد ی میں شدت آنا جس کی وجہ سے پودوں کی پر و رش رنگت صورت میں خاصیت متاثر ہوجانے سے بھی پودوں کونقصا ن پہنچتا ہے۔

متعلقہ عنوان :