Live Updates

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

�زارتوں پر بریفنگ دی جائے گی

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج (ہفتہ) کو ہوگا جس میں بقایا رہ جانے والے 6وزارتوں پر بریفنگ دی جائے گی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہفتے کو وزیراعظم ہاؤس صبح 11بجے ہو گا جس میں وزیراعظم کو 6رہ جانے والے وزارتوں پر بریفنگ دی جائے گی واضح رہے کہ اس سے قبل عمران خان کو وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس میں 26وزارتوں پر بریفنگ دی گئی تھی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :