انسانی اعضاء کی پیوندکاری (ترمیمی) بل سے متعلق معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) سینیٹ میں انسانی اعضاء کی پیوندکاری (ترمیمی) بل سے متعلق معاملہ پر قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عتیق شیخ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :