بریگزٹ معاہدہ خطرے میں ہے، برطانوی وزیراعظم

جمعہ 14 دسمبر 2018 16:24

بریگزٹ معاہدہ خطرے میں ہے، برطانوی وزیراعظم
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) برطانوی وزیراعظم تھریسا نے یورپی یونین کے رہنماؤں سے براہ راست بریگزٹ معاہدے کو بچانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کی جا سکتی ہے لیکن اس کے لئے کوئی واضح راہ ہموار نہیں کی جا سکتی۔

(جاری ہے)

یہ بات برطانیہ کی وزیر اعظم نے برسلز میں یوروپ یونین کونسل کانفرنس میں مختلف ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم بریگزٹ معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے دوررے پر ہیں۔