سندھ میں بیروزگاری کا خطرناک بحران سر اٹھا رہا ہے،مرتضی وہاب
ہم اس وقت حا لت احتجاج میں سندھ کا مقدمہ پیش کر رہے ہیں ،صوبائی مشیر اطلاعا ت
جمعہ 14 دسمبر 2018 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کیاوجہ ہے کے سب سے پہلے سندھ کو فراہم کی جانے والی گیس کی بندش کی گئی ہے اور کیپٹو پاور پلانٹس کی گیس بند کردی گئی ہے۔
مزیدبرآں سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز پر بھی گیس کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شہر میں نظام زندگی مفلوج ہوچکا ہے اور شہر کا تعلیمی نظام بھی بچوں کے اسکول وکالج نہ جانے سے متاثر ہو رہا ہے ۔صو با ئی مشیر نے کہا کہ وفاقی حکومت انسانی حقوق کی بنیادوں پر اس اہم مسئلہ کو فی الفور حل کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھائے تاکہ سندھ میں کاروبار زندگی اپنے معمول پر لایا جا سکے ۔مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.