وزیراعظم عمران خان کی وزراء کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت
تمام وزراء کو آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت کیوں لے لی ہے۔اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے، وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 دسمبر 2018 17:23
(جاری ہے)
جس پر لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا۔
انہو ں نے کہا کہ محمود خان ایک سادہ اور سچا انسان ہے۔ مجھے ایمانداری پر پورا اعتماد ہے۔ اگر کوئی آدمی جتنا بھی عقلمند ہو لیکن اگر وہ ایماندار اور دیانتدار نہیں تواس کا کوئی فائدہ نہیں۔ پنجاب کے لوگوں نے عثمان بزدار کو بڑا مذاق اڑایا۔پنجاب کے لوگوں کو ایسے وزیراعلیٰ کی عادت تھی جوگاڑیوں کا پروٹوکول، 35کروڑ خرچے سے جہاز استعمال کررہا ہے۔ لیکن یہاں ایک سادہ اور دلیروزیراعلیٰ ہے۔یہ مافیا کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔اسی طرح یہ دونوں وزیراعلیٰ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے۔مجھے خوشی ہوئی جب محمود خان نے شیلٹر ہوم دکھا یا جو انہوں نے غریبوں کیلئے بنایا ہے۔انہوں نے غریبوں کیلئے نام مہمان خانہ رکھا ہے۔اب یہ مہمان خانے 5بنائے جائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ جس ملک کا تعلیم کا نظام غریب کو غریب اور امیر کو امیر کردے توملک کیسے فلاحی ریاست بنے گا؟ہم پہلی بار پورے پاکستان میں یکساں تعلیم کیلئے زور لگا رہے ہیں۔اسی طرح سرکاری اور نجی اسپتال بنائے گئے۔آہستہ آہستہ سرکاری اسپتال غریبوں اور نجی امیروں کیلئے بن گئے۔یہی وہ کامیابی کا راستہ ہے۔مدینہ کی ریاست کا راستہ بھی یہی ہے۔اللہ ہمیں نبی پاک ﷺ کے راستے پر چلنے کی ہدایت فرماتا ہے۔مدینہ کی ریاست توغریب تھی۔ لیکن اس کے باوجود نبی پاک ﷺ نے غریبوں کا ساتھ دیا۔یہی پاکستان کا مقصد تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ تمام وزراء کو سب آفس جانا چاہیے،روز جانا چاہیے اور شام تک وہاں بیٹھنا چاہیے، مجھے کوئی نہ کہے کہ میری وزارت لے لی ہے۔اب مجھے یہ مسئلہ نہیں ہے کہ اگر کسی سے وزارت لے لی تووہ فاروڈ بلاک نہ بنالے لیکن اب ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس لیے وزراء تمام پالیسیاں غریبوں کو مدنظر رکھ بنائیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.