دُبئی:سڑکوں گلیوں میں پیشاب کرنے پر پانچ سو درہم کا جرمانہ ہو گا
میونسپلٹی کی جانب سے مزید155 انسپکٹرز بھرتی کر لیے گئے
محمد عرفان جمعہ 14 دسمبر 2018 17:33
(جاری ہے)
سڑکوں گلیوں اور عوامی مقامات پر پان چبانے اور تھُوکنے کی صورت میں پانچ سو درہم سے ایک ہزار درہم تک کا جرمانہ ہو گا۔
بالکنی میں کپڑے لٹکانے پر پہلی بار وارننگ دی جائے گی کہ دوبارہ ایسی حرکت کا ارتکاب نہ ہو ۔ تاہم اگر کوئی شخص دوسری بار ایسی حرکت کا مرتکب پایا گیا تو اُسے پانچ سو درہم سے لے کر پندرہ سو درہم تک کا جرمانہ ہو گا۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں کوئی شے کھانے پینے کی سخت ممانعت ہے جن میں پانی اور چیونگ گم بھی شامل ہیں۔ ایسی خلاف ورزی کی صورت میں 100درہم بطور جرمانہ بھُگتنا پڑیں گے۔ اسی طرح بس کے مسافروں کی لیے بنی انتظار گاہوں میں نیند کے مزے لینے پر جرمانے کے باعث تین سو درہم کی رقم سے محروم ہونا پڑے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.