تونسہ شریف میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:14

تونسہ شریف میں طالبہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) پولیس نے تونسہ شریف میں طالبہ سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے ہدایات جاری کی تھیں۔