تھرپارکر،غذائی قلت کے باعث مزید دو بچے لقمہ اجل بن گئے،رواں ماہ بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 23ہوگئی

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:19

تھرپارکر،غذائی قلت کے باعث مزید دو بچے لقمہ اجل بن گئے،رواں ماہ بچوں ..
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) تھر مین غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے لقمہ اجل بن گئے۔ رواں ماہ بچوں کی ہلاکتوں کا تعداد 23ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھرپارکر قحط سالی اور غذائی قلت کے باعث زیر علاج سول اسپتال مٹھی میں دو بچے دو ماہ کا دائم ولد کبیر جبکہ بڈھو کا نومولود بچہ دم توڑ گیا رواں سال بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 570 سے زائد ہوگیاہے۔

متعلقہ عنوان :