وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
جمعہ 14 دسمبر 2018 18:58
(جاری ہے)
تھیلیسیمیا جین ہونے کی صورت میں بچے کی پیدائش سے گریز کا مشورہ دیا جائے گا۔
وزیر صحت نے کہا کہ مجوزہ بل کے تحت پنجاب تھیلیسیمیا پریوینشن اتھارٹی بھی قائم کی جائے گی۔ بل منظور ہونے کی صورت میں نکاح نامے میں بھی تبدیلی کی جائے گی۔ تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے پر سزا کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے زور دے کر کہا کہ کئی ممالک نے احتیاطی اقدامات کرکے تھیلیسیمیا سے نجات پا لی ہے۔ پنجاب میں بھی تھیلیسیمیا کے تدارک کے لئے احتیاطی قدامات متعارف کرانا چاہتے ہیں کیونکہ تھیلیسیما کا علاج مہنگا اور عمر بھر کے لئے ہوتا ہے۔ قبل ازیں گلوبل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کئیر کے زیراہتمام یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں ہیلتھ کئیر کوالٹی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب میںوزیر صحت نے کہا کہ صحت عامہ کی سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ان کا معیار بھی نہایت ضروری ہے۔ ہیلتھ کئیر کی معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری اور شہریوں کا حق ہے۔ جب آپ کوالٹی کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب مریض کو اس حق دینا ہوگا۔ سیمینار میں وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم اور ڈاکٹر ثروت نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ میڈیکل تعلیمی ادارے میں معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی پر سیمینار اہم پیش رفت ہے۔ ہسپتال کی ایمرجنسی میں کوالٹی کا خیال رکھنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ تھیلیسیما کے مریضوں کی سکریننگ کے دوران ایچ آئی وی کے شکار افراد بھی سامنے آگئے۔ متعدی بیماری کے مریض کے علاج میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ طبی معیار کے یورپی ماڈل کو اپنا کر کوالٹی ایشورنس یقینی بنائی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.