سینیٹ میں وزیر خزانہ کی عدم موجودگی پر سینیٹر شیری رحمان کا احتجاج
وزیر خزانہ ایوان میں موجود نہیں توجہ دلاو نوٹس پر جواب کون دے گا، زیر خزانہ ٹاک شوز اور پریس کانفرنس کرتے ہیں ایوان میںکیوں نہی آتے۔ چالیس ارکان کی کابینہ ہونے کے باوجود ایک بھی وزیر ایوان میں موجود نہیں، پارلیمانی لیڈر
جمعہ 14 دسمبر 2018 19:01
(جاری ہے)
اسد عمر نے کہا مجھے معلوم تھا جبکہ ان کے وزیر خزانہ نے اعتراف کیا کے وہ روپے کی گرتی ہوئی قدر سے آگاہ ہے ۔
سینیٹر شیری رحمان نے حکومت سے پوچھا کے روپے کی قدر کو کون کنٹرول کر رہا ہے اور حکومت کون دیکھ رہا ہے، روپے کی قدر میں کمی سے لوگوں کی پوری زندگی بھر کی جمع پونجی تباہ ہو گئی لیکن حکومت نے ہمیں کہا گیا گھبرائیں نہی سب ٹھیک ہے ۔ سینیٹر شیری رحمان نے پوچھا کے پاکستان کی معاشی پہیہ پر کس کا ہاتھ ہی کیا روپے کی قدر کسی کے کہنے پر کی گئی ہی اگر کسی کے کہنے پر فیصلہ کیا ہے تو وہ بھی پارلیمان کو بتایا جائے۔ اسٹیٹ بینک نے کم عرصے میں دو دفعہ انٹریسٹ ریٹ کیوں بڑھایا ہے ۔بیرونی سیکٹر کے دباؤ پر یے فیصلے کیوں اور کیسے کئے گئے ایوان کو آگاہ کیا جائے۔ وزیر خزانہ کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے اجلاس سے واک آئوٹ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.