ہر کام کے لئے جستجو لازمی ہے، محنت کے بغیر کوئی بھی کام پورا نہیں ہوسکتا ہے،آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام
جمعہ 14 دسمبر 2018 19:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپنے سینئرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جبکہ جونیئرز کی ہمیشہ رہنمائی کرناچاہیے ۔آپ نے اپنے محکمے کو ہر اسٹیج پر سپورٹ کرتے ہوئے اسکی ناصرف کارکردگی کو بہتر بنانا ہوگا بلکہ مورال بھی بلند کرنا ہوگا۔
انہوں نے تربیت کے مختلف مراحل کی کامیابی سے تکمیل پر تمام شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مجھے قوی یقین ہے کہ آپ تمام تربیت کے تحت فراہم کردہ جملہ معلومات و آگاہی سے بھرپور استفادہ کرینگے جس سے بلاشبہ آپ کے علم معلومات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نکھار آئیگا بلکہ مستقبل قریب میں آپ کے بیوروکریسی سے متعلق مجموعی امور واقدامات بھی مؤثر ہوسکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں سول سروسز کا حکومتی پالیسیز پر انتہائی پرعزم باحوصلہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے عین مطابق عمل داری کو یقینی بنانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے قوی امید ہے کہ 24ویں ایس ایم سی بیج کے شرکاء فراہم کردہ تربیت ومعلومات کے تناظر میں بحیثیت ایک سینئرسول سرونٹ اپنی مجموعی صلاحیتوں کو بہتر سے بہتر بنائیں گے تاکہ آپکے کام حسن سلوک اور لگن کو ہمیشہ یاد رکھا جاسکے ۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.