فیصل رضا عابدی کا توہین عدالت کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ 19دسمبرکو سماعت کرےگا، فیصل رضا عابدی اس وقت اڈیالہ جیل میں قید ہیں
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 دسمبر 2018 19:19
(جاری ہے)
جب وہ عدالت میں پیش ہونے کیلئے آئے تھے۔ اس وقت رہنماء پی پی فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
یاد رہے توہین عدالت کی کاروائی میں سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء نہال ہاشمی کیخلاف ایکشن لیا اور انہیں نہ صرف گھر جانا پڑا بلکہ جیل کی سزا بھی کاٹنی پڑی۔ اسی طرح ن لیگ کے متحرک رہنماء طلال چودھری، دانیال عزیز کو بھی توہین عدالت کیس میں ناہلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عدالتوں کے فیصلوں کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کیخلاف بھی کاروائیاں کی جائیں۔ دوسری طرف پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کے خلاف کرپشن کیسز بھی جاری ہیں۔ بلاول بھٹو کو نیب نے پارک لین کمپنی کے الزام میں تحقیقات کیلئے تیرہ دسمبر کو طلب کیا تھا۔ ن لیگ کی قیادت نوازشریف اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے نتیجے میں اڈیالہ جیل جانا پڑا۔ اب نیب نے ن لیگی صدر شہبازشریف کو آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار کررکھا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ نیب جلد ان کے خلاف ریفرنس دائر کردے گی۔ مزید برآں اپوزیشن کے مطالبے پر وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کیخلاف بھی عدالت میں بے نامی جائیداد سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.