کاشتکار کو نامعلوم ملزمان نے آہنی راڈ سے قتل کر دیا

جمعہ 14 دسمبر 2018 19:33

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) مویشیوں کے احاطہ میں سوئے کاشتکار کو نامعلوم ملزموں نے آہنی راڈ سے قتل کر دیا چک 70-EB کا کاشتکارفتح محمد مویشیوں کے احاطہ میں سویا ہو ا تھا کہ نامعلوم ملزموں نے اس آہنی راڈ سے قتل کر دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :