ڈسٹرکٹ ہیلتھ اور ایجوکیشن اتھارٹیزکے کمپلیکس تعمیر کئے جائیں گئے، ڈپٹی کمشنر
محکمہ صحت ،تعلیم کے تمام دفاتر ایک چھت تلے ہونگے ، ہیلتھ اور ایجوکیشن کمپلیکس کی تعمیر کیلئے جلد ہی موزوں زمین کا انتخاب کیا جائے گا اور ہر کمپلیکس کارقبہ کم سے کم 2ایکڑ پر محیط ہوگا، سید بلال حیدر
جمعہ 14 دسمبر 2018 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جو سرکاری ملازم جہاں سے تنخواہ لیتا ہے کام بھی وہی کرے گا اور محکمہ صحت یا ہیلتھ میں اگر کو ئی ملازم جنرل ڈیوٹی پرپایا گیاتو اس کے دونوںسپروائزری افسران جہاں سے وہ تنخواہ لیتا ہے اور جہاں پر وہ کام کررہا ہے دونوں کے خلاف سخت ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔
بعد ازاںڈپٹی کمشنر نے ایجوکیشن کمپلیکس کا سرپرائز وزٹ کے دوران دفتر میں سگریٹ نوشی کرنے کے جرم میں جونیئر کلرک محمد جمیل اور گورنمنٹ ہائی سکول بھٹے کلاں کے ٹیچر عنصر محمود کو معطل کردیا ۔ ڈی سی نے کہاکہ سرکاری دفاتر اور عوامی مقامات پر گریٹ نوشی جرم ہے ۔ انہوں نے دفتر میں سگریٹ نوشی کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے دورہ کے دوران سائلین کے مسائل سنے اور سائلین کے مسائل کے حل کیلئے اسپیشل ڈسک قائم کردیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ سید بلال حیدرنے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر مقیم بچوں سے ملاقات کی اور ان سے درپیش مسائل بارے استفسار کیا۔ ڈی سی نے انچارج سنٹر کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دفتر میں لگے ٹی وی کو بچوں کے روم میں لگوائیں ۔ بچوں نے ڈی سی سے اینی میٹڈفلم ’’دی ڈونکی کنگ‘‘ دیکھنے اور چائلڈ بیورو کے سامنے سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کا مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.