ٹرسٹ بورڈ کا قبضہ گروپ کے خلا ف آپریشن، غیر قانونی پلازہ سیل کر دیا

جمعہ 14 دسمبر 2018 20:20

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) متروکہ وقف املاک بورڈ کاکمرشل پراپرٹی پر غیر قانونی قابضین کے خلاف بڑا آپریشن ،ملتان روڑ پر واقع کروڑو ں روپے مالیت کا پلازہ قبضہ گروپ سے واگزار کرواکر سیل کر دیا ،تفصیلات کے مطابق سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر کے احکامات کے مطابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر قصور عظمی شہزادی نے اسسٹنٹ فلک شیر چٹھہ و دیگر عملہ اور پولیس و ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ مقامی افرد کی جانب سے کیے جانے والے غیر قانونی قبضہ اور تعمیرات کر کے ٹرسٹ ایک کنال سے زائد بورڈ کی کمرشل پراپرٹی پر 26کے قریب دکانوںپر مشتمل ڈبل سٹوری پلازہ کو سیل کر کے بورڈ کے سیکورٹی عملہ سمیت دیگر اہلکاروں کا تعینات کر دیا۔

متعلقہ عنوان :