سردار یار محمد رندبیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:09

سردار یار محمد رندبیرون ملک سے وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند غیر ملکی دورہ کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے