سعودی عرب کے بعد ایک اور دوست ملک سے چند روز میں 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان
چین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران طے پانے والے معاملات کے تحت رواں ماہ کے دوران ہی 2 ارب ڈالرز کی امداد فراہم کر دیے جانے کا امکان
محمد علی جمعہ 14 دسمبر 2018 21:31
(جاری ہے)
دوسری جانب سے پاکستان کو ایک اور دوست ملک سے 2 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں پاکستان کو چین کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران طے پانے والے معاملات کے تحت رواں ماہ کے دوران ہی 2 ارب ڈالرز کی امداد فراہم کر دیے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان اور چین کے وفد کا اہم اجلاس 20 دسمبر کو چینی دارالحکومت بیجنگ میں ہو گا۔ اس اجلاس میں چینی انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک اور پاکستان اسٹیٹ بینک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دوران چینی بینک کی جانب سے سی پیک منصوبے کے فریم ورک کے تحت پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد فراہم کیے جانے کی منظوری دی جائے گی۔ چینی بینک کی جانب سے 2 ارب ڈالرز بطور شارٹ ٹرم قرضے کے طور پر دیے جائیں گے۔ چین سے ملنے والے قرضے کے باعث پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں واضح اضافہ ہو گا۔ اسی باعث ناصرف پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ کم ہوگا، بلکہ ڈالر کی قدر میں بھی کسی حد تک کمی واقع ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.