سی آئی اے پولیس نے روپوش ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعہ 14 دسمبر 2018 22:30

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) سی آئی اے پولیس نے پہنورسنہڑی میں چھاپہ مارکر روپوش ملزم کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر پہنورسنہڑی میں چھاپہ مارکر پولیس کو مقدمہ نمبر43/2013بجرم 324.34ppcمیں مطلوب روپوش ملزم رستم عرف حاجی کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :