موجودہ حکومت صوبے میں یکساں اور متوازن ترقی پر یقین رکھتی ہے ۔ہم صوبے کے تما م اضلاع بلخصوص دورآفتاد ہ علاقوں کے عوا م کوان کی دہلیز پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے پر عزم ہیں،گورنر بلو چستان امان اللہ خان یایٰسین زئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 00:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے وادی کچوغی مسلم باغ کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا جس کی قیا دت محمد ابراہیم خان عیسٰی خیل کررہے تھے ۔
وفد نے گورنر بلو چستان کو وادی کچوغی مسلم باغ کے عوام کو درپیش مشکلات وسائل سے آگا ہ کرتے ہوئے کہاکہ علاقے میں پانی کی قلت تعلیمی اورصحت کی سہولیات کے فقدان سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے ۔گورنر نے انکے مسائل کو توجہ اور غور سے سنااور ان کے حل کیلئے ہرممکن تعائون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.