کینیڈا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو مختلف شعبوں تک توسیع دینا چاہتا ہے،
پاکستان کو کی جانے والی برآمدات کا 70 فیصد حصہ زرعی شعبہ سے وابستہ ہے،کینیڈین ٹریڈ کمشنر مارگس میکڈونلڈ
ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:12
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دیگر شعبہ جات میں باہمی رابطوں کے فروغ سے دونوں ممالک کی تجارت میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ٹریڈ کمشنر نے کہا کہ کینیڈا پاکستان میں متبادل توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے تاکہ پاکستان کی توانائی کی مشکلات کو ختم کرنے میں مدد دی جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ مالی سال2016-17ء کے دوران دونوں ممالک کی تجارت892ملین ڈالر تھی جس میں پاکستانی برآمدات کا حصہ316.60 ملین ڈالر تھا جبکہ پاکستان نے کینیڈا سے 575.41 ملین ڈالر کی درآمدات کی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کینیڈا سے درآمدات کرنے والی29 واں بڑا ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف شعبہ جات میں رابطوں کے فروغ سے دو طرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.