شارجہ: کروڑوں روپے کی دوائیاں چُرانے والوں کو قید ہو گئی
چار ملزمان نے شارجہ انڈسٹریل ایریا کے ایک گودام سے قیمتی دوائیاں چُرائی تھیں
محمد عرفان ہفتہ 15 دسمبر 2018 11:16
(جاری ہے)
پولیس نے تفتیش جاری رکھی تو پتا چلا کہ یہ چُرائی گئی ادویات مختلف کمپنیوں نے بِلوں کے ریکارڈ کے بغیر خرید لی تھیں۔
جس پر پولیس نے ایک عرب باشندے کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر کئی افراد کو بھی اس مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ جبکہ تین اہم ملزمان کے مفرور ہو جانے کے باعث ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔ ویئر ہاؤس کے مینجر کوسالانہ آڈٹ کے موقع پر لاکھوں درہم کی ادویات کی غیر موجودگی کا پتا چلا۔ جس کے بعد سی سی ٹی وی کیمروں کا جائزہ لیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ کمپنی میں ڈرائیور کے عہدے پر تعینات ایک عرب باشندہ گودام میں رکھے ریفریجریٹر سے کئی بار قیمتی ادویات چوری کر چُکا تھا۔ ملزم نے گرفتار کیے جانے پر دیگر ملزمان کی بھی نشاندہی کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.