پاکستانی نژاد امریکی خاتون وکیل جنہوں نے آج تک ایک کیس بھی نہیں ہارا
38 سالہ زینب احمد کون ہیں جن سے امریکہ لرز جاتا ہے ، جانئے اس رپورٹ میں
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:10
(جاری ہے)
زینب احمد پاکستانی شہری ہیں، جنہیں امریکی شہریت حاصل ہے۔
ان کی عمر 38 سال ہے اور آج تک انہوں نے ایک کیس بھی نہیں ہارا۔ زینب احمد سبربن لانگ آئیلینڈ نیویارک میں پلی بڑھیں۔ زینب احمد کا کہنا ہے کہ میں اسپتال کی منتظم کے طور پر کام کرنا چاہتی تھی لیکن میری قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا، 9/11 حملے کے بعد زینب کی زندگی میں تبدیلی آئی اور انہوں نے نیویارک میں کولمبیا لاء اسکول میں مکمل اسکالر شپ پر داخلہ لے لیا۔ وہ بہت کم عمر کی تھیں جب ان کے والدین کی طلاق ہو گئی، تب سے وہ اپنی سوتیلی والدہ اور دو بھائیوں کے ساتھ رہتی تھیں۔ زینب احمد کی شادی بھی ہوئی لیکن وہ زیادہ عرصہ نہیں چل سکی جس کے بعد سے وہ اکیلی ہی رہتی ہیں لیکن مسلسل سفر ضرور کرتی ہیں۔ انہوں نے امریکہ، روس ، جاپان ، ترکی ، ملائشیا ، برطانیہ ، سعودیہ ، ہالینڈ اور مزید کئی ممالک میں الگ الگ نوعیت کے کیس لڑے اور تمام کیسز جیتے اور کامیابی حاصل کی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.