روانڈا ،سرحدی چوکی پر ہوتو باغیوں کے حملے میں دو فوجی ہلاک

ہفتہ 15 دسمبر 2018 12:51

کیگالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) روانڈا میں سرحدی چوکی پر جمہوریہ کانگو کے باغیوں کے حملے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

روانڈا کے صدر پال کگامے کے مطابق جمہوریہ کانگو کے درانداز ’’ہوتو‘‘ باغیوں نے سرحدی چوکی کو حملے کا نشانہ بنایا نتیجے میں ہمارے دو فوجی مارے گئے جبکہ جوابی حملے میں متعدد باغی بھی مارے گئے جن کی لاشیں ان کے ساتھی واپس فرار ہوتے ساتھ لے گئے۔

متعلقہ عنوان :