سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:26

سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال نے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ کے ساتھ شادی کرلی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سائنا نیہوال نے اپنے ساتھی کھلاڑی پاروپالی کیشپ سے شادی کرلی ،ْ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گزشتہ ایک دہائی سے روابط تھے۔اس سے قبل جوڑے نے 16 دسمبر کو شادی کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم حیران کن طورپر سائنا نے اب تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری زندگی کا بہترین دن ہے۔

متعلقہ عنوان :