افریقہ میں چین اور روس کے بڑھتے سیاسی ، اقتصادی اثرو نفوذ کو روکیں گے ، امریکہ
چین اور روس کی کمپنیاں افریقا میں موقع سے فائدہ اٹھانے کے ساتھ وہاں پر کرپشن کو فروغ دے رہی ہیں، افریقی قومی مفادات کا تحفظ یقینی بنائینگے ، جان بولٹن ہم افریقی خطے کے ممالک کی ترقی میں مدد کررہے ہیں ہمیں وہاں کے عوام کی پذیرائی اور حمایت حاصل ہے ، چینی وزارت خارجہ نے امریکی الزامات مسترد کردیئے
ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
وہ امریکا کے مقابلے میں افریقی خطے میں اندھا دھند سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
خیال رہے کہ جان بولٹن کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ حالیہ عرصے کے دوران پیدا ہونے والے تجارتی تنازعات کو حل کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔جان بولٹن نے کہا کہ چین رشوت اور مبہم معاہدوں کے ساتھ ساتھ افریقی ملکوں میں اپنی تزویراتی بقا کے لیے مذہب کا بھی سہارا لے رہا ہے تاکہ وہاں موجود کرپشن سیفائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا سیاسی اور اقتصادی اثرو نفوذ بڑھایا جاسکے۔ادھر چینی وزارت خارجہ نے افریقی خطے میں بیجنگ کی بے جا مداخلت کا امریکی الزام مسترد کر دیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کا ملک افریقی خطے کے ممالک کی ترقی میں مدد کر رہا ہے تو یہ اسے وہاں کے عوام کی جانب سے پذیرائی اور حمایت حاصل ہے۔ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا کہ جب ہم افریقا میں ترقی کے شعبے میں تعاون کی بات کرتے ہیں تو ہم وہاں کے عوام کی ضروریات میں معاونت کی بات کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.