شادی کے بعد بھی اپنی شخصیت نہیں بدلوں گا، رنویر سنگھ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:08

شادی کے بعد بھی اپنی شخصیت نہیں بدلوں گا، رنویر سنگھ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بھی وہ اپنی شخصیت کو نہیں بدلے گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد بھی وہ اپنی شخصیت کو نہیں بدلے گے اور نہ ہی وہ یہ چاہتے ہیں کہ ان کی اہلیہ دپیکا بھی خو د کو بدلے۔اداکار کا کہنا تھا کہ شا دی ایک بہترین چیز ہے۔جس کے بعد میں ایک زبردست طاقت محسوس کر رہا ہوں۔جس سے مجھے خو شی محسوس ہو رہی ہے۔ رنویر نے نوجوانوں کو بھی جلد شادی کا مشورہ دیا۔

متعلقہ عنوان :