وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کمال خان کی مند میں سیکورٹی فورسزپر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:45
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شہید اہلکاروںنے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا اور ان کی یہ قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ کہاکہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے ہماری بہادر سیکورٹی فورسز جانوں کے نظرا نے پیش کررہی ہیں اور آج بھی سیکورٹی فورسز نے جرت مندی سے مقابلہ کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ وزیر اعلیٰ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطاء کرے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی بھی دعاکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.