سقوط ڈھاکہ کو 47برس بیت گئے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:12

سقوط ڈھاکہ کو 47برس بیت گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) سقوط ڈھاکہ کو 47برس بیت گئے ۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین سقوط ڈھاکہ کے عوامل پر روشنی ڈالیں گے ۔

(جاری ہے)

پرنٹ میڈیا میںسقوط ڈھاکہ کے حوالے سے خصوصی مضامین شائع ہونگے جبکہ الیکٹرانک میڈیا اور ریڈیو پربھی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔سانحہ مشرقی پاکستان 47برس قبل 16دسمبر 1971ء کو پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :