جامعہ اردو ، بیچلر اور ماسٹر پروگرام2018(صبح و شام) کے جاری سمسٹر کی امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں20دسمبر تک توسیع

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:41

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرارڈاکٹر محمد صارم کے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرام2018(صبح و شام) کے جاری سمسٹر کی امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں20دسمبر2018تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہیں ہوگی اور نہ ہی طلباء و طالبات کو امتحان میں شرکت کی اجازت ہوگی۔