وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا محمد سید کی وفات پر اظہارتعزیت

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:47

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا محمد ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا محمد سید کی وفات پر بھی انتہائی دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :