سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید بچے قوم کے بچے تھے دل آج بھی ان کے لئے خون کے آنسو روتا ہے،شہرام ترکئی
طلباء ہمیشہ سچ بولیں اور سچ کا ساتھ دیں جبکہ باطل کے خلاف ڈٹ جائیں،وزیربلدیات خیبرپختونخواشہرام خان ترکئی
ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:47
(جاری ہے)
زندگی میں کامیابی کے لئے علم کے ساتھ ادب کا ہونے بھی ضروری ہے۔
انہوں نے طلبہ سے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی طرح بڑا سوچیں اور ایسا کام کریں جو ملک کی غریب عوام کی زندگی میں بہتری لائے۔انہوں نے اساتذہ سے مخاطب ہوکر کہاکہ وہ طلبہ میں آگے بڑھنے اورحق کا ساتھ دینے کا عزم پیدا کریں۔شہرام ترکئی کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کی حکومت نے تعلیم پر اسی وجہ سے زیادہ توجہ مرکوز رکھی ہے کیونکہ اس سے موجودہ اور آنے والی نسلیں درست سمت کاتعین کر کے آگے بڑھ سکیں اور ملک میں ترقی کے نئے دورکے لئے اپنے آپ کو تیار کر سکیں۔صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ آرمی پبلک سکول کے شہید بچوں کے والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور پوری قوم ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔تقریب کے اختتام پر سانحہ آرمی پبلک کے شہدا ء کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.