تھر، غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:00

مٹھی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے سول ہسپتال مٹھی میں آٹھ ماہ کی کملی بنت سورج اور دو ماہ کا رضوان ولد رسول بخش غزائی قلت اور وبائی امراض کے باعث لقمہ اجل بن گئے ، محکمہ صحت کے جانب سے بیان میں واضع کیا گیاہے کہ ضلع بھر میں صحت کی سہولیات بہتر ہیں بچے مختلف امراض کے وجہ سے فوت ہورہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :