اے پی ایس پشاور کے شہداء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے پوری قوم کو دہشتگردی کیخلاف متحد کردیا، ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جرائم کو کنٹرول کرنے اور دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے جو قربانیاں دیں ہیں اس پر ان کو جس قدر خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے۔ شہداء سانحہ اے پی سی پشاور کی قربانیوں کے باعث ملک میں دہشتگردی کیخلاف پاک فوج‘ پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے جو آپریشن کیا اس کے بعد ملک میںامن قائم ہو گیا ۔
سلوت سعید نے کہا کہ جس طرح انسانیت کے دشمنوں نے معصوم بچوں کیساتھ خون کی ہولی کھیلی وہ لمحہ ان والدین کیلئے انتہائی قرب ناک ہے جن کے بچے اس واقعہ میں جام شہادت نوش کرگئے ،یہ ان بچوں کی قربانیوں کا صلہ ہے کہ آج پاکستان میں دیگر بچے اور شہری دہشتگردوں کے ہاتھوں محفوظ ہیں ۔ تقریب کے آخر میں آرٹس کونسل سرگودھا کی طرف سے سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی ۔ڈویژنل پبلک سکول کی پرنسپل فائزہ نوین ، سکول کے اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی ۔اس موقع پر آرمی پبلک سکول پشاور میں جام شہادت نوش کرنے والے بچوں اور دیگر شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کی یاد میں شمعیںبھی روشن کی گئیں ۔ بعدازاں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سکول کے بچوں نے واک منعقد کی واک کے شرکاء نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر دہشت گردی کی مذمت کے نعرے درج تھے ۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.