آصف زرداری کے اداروں کے مخالف بیان پر فیاض الحسن چوہان کا ردعمل
سوات آصف زرداری یا بلاول بھٹو نے آزاد نہیں کروایا۔جن کو3سال نوکری کاکہاجارہا ہےاُن کی وجہ سے سوات آزاد ہوا تھا۔آصف زرداری اپنے بیانات سے بلیک میل کرنا چاہتے ہیں
سید فاخر عباس ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:44
(جاری ہے)
لیکن ان کو کام کرنا نہیں آتا۔ ان سے کام نہیں ہونا ہے۔
اس لیے عوام کی ضرورتیں اور آبادی کے مسائل بڑھتے جائیں گے۔عوامی مطالبات صرف عوامی پارٹی ہی سمجھ سکتی ہے۔کٹھ پتلی نہیں۔آصف زرداری نے کہا کہ کراچی میں 10لاکھ گھر دینے والے 5لاکھ لوگوں کے گھر تباہ دیتے ہیں ان کو کیا کہیں؟ یہ پہلے لوگوں کو دکانیں دیتے پھر گراتے تومجھے مسئلہ نہ ہوتا۔میرے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہمت نہیں ہے۔ مجھے اپنے غریبوں کے حقوق پرڈاکہ ڈالنے پر تکلیف ہوتی ہے۔اب یہ کہتے ہیں بی بی کارڈ بند کردیں۔ دنیا میں اس طرح کے بہت سے لوگ آئے ہیں۔یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہرکام کرسکتے ہیں۔ میں اچھی حکومت اور سیاست کرسکتا ہوں لیکن کرکٹ نہیں کھیل سکتا۔آج مشرف کہتا ہے کہ مجھے پتا نہیں میرے ساتھ کیا ہوا۔انہوں نے کہا کہ میں مشرف کی موت نہیں زندگی چاہتا ہوں کہ وہ دیکھتا رہے جس لہر کو وہ روکناچاہتا تھا وہ آج بھی زندہ ہے۔آج بھی کہتا ہے مجھے پتا نہیں چلا کیسے نکال دیا۔اب دبئی میں بیٹھ کررو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس کی نوکری تین سال کی ہواس کو میری قوم کے فیصلے کرنے کا حق کیا ہے؟ 9لاکھ کیس عدلیہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آپ کی زندگی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ آپ کیسے چیزوں کے مستقبل کے فیصلے کرتے ہو؟ آئین ہمارا سب سے بڑا ڈاکیومنٹ ہے۔ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔جس کا جو بھی آئینی دائرہ ہے اس کو اسی میں رہ کرکام کرنا چاہیے۔اس پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کھربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں۔آصف زرداری بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔آصف زرداری ایک تیر سے تین شکار کرنا چاہتے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ اینٹ سےاینٹ بجانےکابیان دےکراینٹیں تلاش کرنےدبئی چلےگئےتھے۔انہوں نے اپنےدورمیں انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا تھا۔سوات کی پہاڑیوں پرپاک فوج کےجوانوں وافسران نےقربانیاں دی تھیں۔جن کو3سال نوکری کاکہاجارہا ہےاُن کی وجہ سے سوات آزاد ہوا تھا۔جن کو3سال نوکری کاکہاجارہا ہےاُن کی وجہ سے سوات آزاد ہوا تھا۔مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.