اوباماکیئر ہیلتھ پروگرام غیرآئینی قرار

ہفتہ 15 دسمبر 2018 19:53

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) امریکی عدالت نیاوباماکیئر ہیلتھ پروگرام غیرآئینی قرار دیدیا، امریکی صدرنے اس خبر کو امریکا کیلئے شاندار قرار دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس میں امریکی فیڈرل جج نے اوباماکیئرہیلتھ پروگرام غیرا?ئینی قراردیدیا،اوباماکیئرپروگرام کیخلاف متعددریپبلکن اٹارنیز،گورنرزنیمقدمہ دائرکیاتھا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ڈیموکریٹک رہنمانینسی پلوسی کا کہنا تھا اوباماکیئرکیخلاف فیصلے نے ریپبلکنز کیکھیل کو واضع کردیا۔انہوں نے کہا کہ اوباماکیئرکیخلاف فیصلہ امریکی عوام کیخلاف ،اور انہیں قابل استطاعت ہیلتھ کیئرتک رسائی کوروکناہے۔ اوباماکیئرکیخلاف فیصلیکیذمہ دارریبلکنزہیں،فوری طورپرفیصلے کیخلاف اپیل کرینگے۔ڈیموکریٹک رہنماشومار کا کہنا تھا اعلیٰ عدالتوں میں بھی فیصلہ قائم رکھاگیاتویہ امریکی عوام کیلئیڈیزاسٹرہوگا

متعلقہ عنوان :