بلوچستان اسمبلی اجلاس ، دو نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:05

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، دو نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) بلوچستان اسمبلی کے دو نومنتخب اراکین اسمبلی سردار مسعود لونی اور لالا رشید نے حلف اٹھالیا اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے ان سے حلف لیا بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی سردار مسعود لونی اور لالا رشید نے رکنیت کا حلف اٹھایا اسپیکر نے دونوں سے حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :