سپریم کورٹ کی جانب سے فیسوں میں کمی کے احکامات پر ایف آئی اے نے بعض نجی اسکولز کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:14

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سپریم کورٹ کیجانب سے نجی تعلیمی اداروں میں فیسوں میں 20فیصد کمی کے احکامات کے بعد ایف آئی اے نے ا سکھر ، لاڑکانہ اور خیر پور کے متعدد بھاری بھرکم فیسیں وصول کرنے والے بعض نجی اسکولوں کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے، زرائع کیمطابق اسکولز کے ریکارڈ تحویل کو تحویل میں لیا جانے کا مقصد سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں فیسوں کی کمی کے فیصلہ پر عملدرامد کرانا ہے ۔

متعلقہ عنوان :