سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا کی وفات پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواکااظہارافسوس

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا محمد سید کی وفات پر بھی انتہائی دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت کی دُعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :