گیس کے ایشو کودیکھتے ہوئے کل گورنر ہائوس میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا گیا ‘
کل رات 8 بجے سے صارفین کو سی این جی کی فراہمی کھول دی جائے گی گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر غلام سرور خان کی پریس کانفرنس
ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:35
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تمام معا ملات بخیر و خوبی حل کر لیے گئے۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا کہ سردیوں کے تین مہینوں میں کیپٹیو انڈسٹریز کو 50 فیصد گیس فراہم کی جائے گی جبکہ سندھ کے عوام اور ایکسپورٹ انڈسٹریز کو سو فیصد ریلیف دیا جائے گا۔
وزیر اعظم پاکستان نے گیس کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے ہمیں شہر کے اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی ہدایات دی اس سلسلے میں سندھ حکومت اور اپوزیشن سمیت میری وزیر اعلی سندھ سے ملاقات بھی ہوئی۔ ہم سندھ کا دکھ محسوس کرتے ہوئے مسائل کے حل کے لئے کراچی آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں گیس کا بحران گمبٹ فیلڈ میں گیس کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے پیدا ہوا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.