وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہر تین ماہ بعد منعقد کیا جائے گا

بلوچستان اسمبلی میں ملک سکندر ایڈووکیٹ کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کو آئندہ 24 گھنٹے کے اندر تحریری طور پر اس بارے میں اطلاع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے زرائع نے رات گئے تک داعوا کیا ہے کہ اسمبلی میں جمیعت علماء اسلام ، بی این پی مینگل اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ ہوں گے ل۔