کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر خورشید کا مظفرگڑھ کے قصبے سنانواں میں فاطمہ شوگر ملز کا دورہ

ہفتہ 15 دسمبر 2018 22:50

مظفرگڑھ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہر خورشید نے مظفرگڑھ کے قصبے سنانواں میں فاطمہ شوگر ملز کا دورہ کیا۔ کمشنر ڈیرہ غازیخان کے ساتھ اسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو جام آفتاب اور ایس ایچ اوتھانہ سنانواں بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے شوگر ملز انتظامیہ کو ہدایات کیں کہ کسانوں کو سہولیات کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گیا ۔ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونے والے 84 پاکستانی تارکین وطن کو مقامی لیویزحکام کے حوالے کردیا۔