آئی جی پنجاب پولیس نے خاتون کو سرگودھا ریجن میں ڈسٹرکٹ آفیسر لگا دیا

اتوار 16 دسمبر 2018 11:50

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) آئی جی پنجاب پولیس نے خاتون کو سرگودھا ریجن میں ڈسٹرکٹ آفیسر لگا دیا۔زرائع کے مطابق آئی جی نے خاتون پولیس آفیسر شاہستہ ندیم کو ڈی پی او بھکر تعنیات کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :