میں جب بھی پہلے دن سکول جانے والے بچوں کو دیکھتی ہوں تو مجھے کمسن خولہ کا جنازہ یاد آتا ہے
عامرلیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ عامر نے اے پی ایس حملے کی کمسن ترین شہید کی کہانی بتا کر سب کو اشکبار کرڈالا
سید فاخر عباس اتوار 16 دسمبر 2018 12:03
(جاری ہے)
خولہ اس واقعے کی کمسن ترین شہید ہونے کے ساتھ ساتھ اس واقعے میں شہید ہونے والی واحد بچی تھی۔
یہ بچی بلا کی صلاحیتیں رکھتی تھی۔وہ سکول اورتعلیم کی اہمیت پر بات کرتی۔وہ کتابوں کے مطالعے کا شوق رکھتی تھی۔اس کی کہانی کا سب سے دردناک پہلو یہ تھا کہ اسے صرف ایک روز پہلے ہی سکول میں داخلہ دیا گیا تھا۔جب اے پی ایس حملے کی زد میں آیا تو یہ بچی اپنے والد کے ساتھ لیب میں موجود تھی اور اپنے داخلے سے متعلق کاغذائی کاروائی مکمل کررہی تھی کہ اس نے فائرنگ کی آوازیں سنیں۔اتنے میں ایک خاتون ٹیچر شہناز نے خولہ کے والد کو بتایا کہ دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے اور خولہ کے والد آگے بڑھے تاکہ وہاں موجود دہشت گرد کا دھیان بٹا سکیں اور انکی بچی کی جان بچ جائے مگر دہشتگرد نے انکو وہیں فائرنگ کر کے شہید کردیا۔اس کے بعد وہ دہشتگرد خولہ اور میڈم شہناز کی جانب بڑھے اور انکو بھی بے دردی سے شہید کرڈالا۔انکا کہنا تھا میں جب بھی پہلے دن سکول جانے والے بچوں کو دیکھتی ہوں تو مجھے خولہ کی شہادت یاد آجاتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.