آرمی پبلک اسکول کے بچوں کی شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائیگی ،ْوزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان
دلخراش واقعہ کے بعد پوری قوم اور ادارے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے متحد ہوئے ،ْ بیان
اتوار 16 دسمبر 2018 13:50
(جاری ہے)
سانحہ آرمی پبلک اسکول کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ ہم آج بھی غمزادہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
انہوںنے کہاکہ اس ناقابل تلافی نقصان پر والدین کے صبر و استقامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔وزیر اعلی نے کہاکہ سانحہ کے بعد حکومتی، سیاسی اور عسکری قیادت نے اتفاق رائے سے نیشنل ایکشن پلان بنایا، جو پرامن خیبرپختونخوا اور پاکستان کی جانب درست اور بروقت اقدام ثابت ہوا۔وزیر اعلی نے کہا کہ صوبائی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درامد کے سلسلے میں بہترین کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.