Live Updates

ْوالدین بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کریں،محمد عمران خان

اتوار 16 دسمبر 2018 14:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) عامر پبلک ہائی سکول بکاخیل بنوں کے پرنسپل ملک محمد عمران خان نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ ان خیلات کا اظہار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ والدین بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کی خاطر اپنی تمام ترتوانائیاں صرف کریں، علم کی روشنی گھر گھر پہنچانے کیلئے والدین کو قائل کریں گے، معیار تعلیم کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ،حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ دے رہی ہے، اقوام عالم میں اونچے مقام پر فائز ہونے کیلئے سب سے پہلے ہمیں تعلیم پر بھر پور توجہ دینا ہوگی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :