کاش میں اس دن اپنے بھائی کو اسکول لے کر نہ جاتا
سانحہ اے پی ایس میں بچ جانے والے احمد نواز آج دنیا میں انتہا پسندی کے خلاف ثابت قدمی کی علامت بن چکے ہیں لیکن اس حادثے میں اپنے بھائی کی موت سے آج تک باہر نہیں نکل پائے
سید فاخر عباس اتوار 16 دسمبر 2018 14:26
(جاری ہے)
انکے والدین سوات میں ایک تعزیت پر گئے ہوئے تھے اور انکو تاکید کر کے گئے تھے کہ صبح اسکول سے چھٹی نہ کی جائے ۔
اگلے دن احمد نواز اٹھے اور اپنے بھائی کو اسکول جانے کا کہا ،حارث نے پس و پیش کا مظاہرہ کیا تو احمد نواز نے والدین کی جانب سے کی گئی تاکید یاد کروائی جس پر حارث زبردستی جانے کو تیار ہو گئے مگر انہوں نے وین میں احمد سے خوب جھگڑا کیا کہ وہ اسے زبردستی کیوں لے کر جا رہے ہیں۔اسکول پہنچتے ہی احمد اپنی کلاس میں اور حارث اپنی کلاس میں تھے۔کچھ دیر بعد ساڑھے دس کے قریب وہ مین آڈیٹوریم میں پہنچے تو اس دوران حملہ ہو گیا۔دہشتگردوں نے ان کے دوست کو قتل کیا اور انکو بھی گولی مار کر آگے بڑھ گیا جو ان کے بازو میں لگی اور وہ نڈھال ہو کر گر پڑے۔وہ اسٹیج پر اپنی ٹیچر افشاں تک پہنچنا چاہتے تھے جو بچوں کو محفوظ مقام پر پہنچا رہی تھیں لیکن پھر احمد نواز نے دیکھا کہ انکی ٹیچر کو زندہ جلا دیا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں کمزوری کے باعث گر پڑا تھا یہانتک کہ اسپتال پہنچا دیا گیا جہاں عوام کا جم غفیر تھا۔اس موقع پر کچھ ہی دیر میں انکے والدین وہاں موجود تھے۔تب تک انہیں حارث کی شہادت کا علم نہیں تھا ،انہیں تب علم ہوا جب انہوں نے فیس بک دیکھی ۔وہ آج بھی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کاش میں اس دن اپنے بھائی کو اسکول لے کر نہ جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.