سرگودھا ‘پنجاب پولیس میں انویسٹی گیشن کینظام کومزیدبہتر بنانے کیلئے انویسٹی گیشن افسران کواسپیشل ریفریشرٹریننگ کورس کروایاجائیگا

اتوار 16 دسمبر 2018 14:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) پنجاب پولیس میں انویسٹی گیشن کے نظام کومزیدبہتر بنانے کے لئے انویسٹی گیشن افسران کواسپیشل ریفریشرٹریننگ کورس کروایاجائیگا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پنجاب پولیس اسپیشل ریفریشر ٹریننگ کورس( آج) 17 دسمبر سی30 دسمبر تک پولیس ٹریننگ کالج لاہورمیں ہو گا۔جس میں سب انسپکٹرسیانسپکٹررینک کی72افسران شرکت کریں گے۔جن میں تمام ڈسٹرکٹ سی2 /2 پولیس افسران کو منتخب کیا گیا۔اس کورس کے لئے ہرآفیسر سے 3500 روپیجمع ہوں گے جو کورس کیاختتام پرواپس کردی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :