جعلی چیک میں دوسال کی سزا پانے والے کامرس کالج کے اہلکار ظہور الحسنکی سزا معطل
اتوار 16 دسمبر 2018 17:30
(جاری ہے)
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈیرہ نے ملزم دوسال قید کی سزا سنائی ۔ملزم نے اس فیصلے کے اپیل اور ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کی ۔
عدالت نے ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے ضمانت پر رہا کردیا ۔اپیل کی سماعت کے دوران وکلائی صفائی نے عدالت کو بتایا کہ گواہان نے یہ تسلیم کیا ہے کہ گاڑی مذکورہ کسی دیگر شخص پر پہلے سے فروخت شدہ ہے ۔ملزم نے گاڑی خریدی نہ اس نے چیک جاری کیا جوکہ شہادت سے ثابت ہے۔نیز چشم دید گواہان کے بیانات میں گہر ا تضاد پایا جاتا ہے لہذا ملزم کی سزا بالکل غیر قانونی اور خلاف شہادت ہے لہذا ماتحت عدالت کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیاجائے۔ عدالت نے فریقین کے دلائل او ربحث سننے کے بعد ماتحت عدالت کی سزا کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اپیلانٹ کو مقدمہ سے بری کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.